پشین میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی

پشین میں ژوب شاہراہ پر زیارت کراس کے قریب ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔