وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج سہ پہر 3 بجے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں ملک کی معاشی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال، قومی سلامتی اور مختلف وزارتوں کی سمریوں پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی، حالیہ دہشت گردی کے واقعات، اور پاک–افغان تعلقات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔