سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز میں جدید امتحانی نظام اور ای مارکنگ نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے تمام تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ، ڈیجیٹل امتحانی نظام، آئی ٹی ٹریننگ اور جدید آلات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
کراچی بورڈ نے نہم جماعت کے نتائج جاری کر دیے طلبہ میں خوشی کی لہر

کراچی میں نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، سائنس گروپ میں 78.26 فیصد اور جنرل گروپ میں 54.38 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے۔
بارہویں جماعت کامرس پرائیویٹ کے نتائج، صرف 45 فیصد کامیابی

بارہویں جماعت کامرس پرائیویٹ کے نتائج جاری کر دیے گئے، کامیابی کا تناسب صرف 45.75 فیصد رہا، جس نے تعلیمی معیار پر سوالات اٹھا دیے۔