کراچی میں بارش کے بعد ٹریفک جام، کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں

کراچی میں کیا صورتحال ہےپانی جمع ہوا ہے، بجلی بند، شہری مشکلات میں گھیرے

کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہر کا نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ بجلی کی طویل بندش، اہم شاہراہوں پر جمع پانی اور ٹریفک جام نے شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے، جب کہ کئی علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM