کراچی پورٹ پر میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا کی آمد، 3 ہزار سے زائد کنٹینرز کی ہینڈلنگ متوقع

ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ دنیا کے بڑے کنٹینر جہازوں میں شامل یہ میگا شپ 3 ہزار سے زائد کنٹینرز کی ہینڈلنگ کرے گا اور بعد ازاں چین روانہ ہوگا۔
کراچی بندرگاہ کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کی مہلت: وفاقی وزیر کا حکم

وفاقی وزیر بحری امور نے کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کا وقت دے دیا ہے۔ ٹرانس شپمنٹ کارگو میں اضافے کے باعث بندرگاہ پر رش کم کرنے کے لیے آف ڈاک ٹرمینلز کی منتقلی اور جدید میکنزم بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔