بھارت کا جیت سے قبل ہی محسن نقوی سے ایشیاکپ ٹرافی لینے سے انکار کر دیا

بھارتی ٹیم کا محسن نقوی سے ایشیاکپ ٹرافی نہ لینے کا اعلان

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے متنازع اعلان نے ٹورنامنٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یادیو نے کہا کہ اگر بھارت ٹرافی جیتا تو وہ چیئرمین اے سی سی محسن نقوی کے ہاتھ سے اسے وصول نہیں کریں گے۔ یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب افتتاحی تقریب میں مصافحے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور بھارت کے انتہا پسند حلقوں نے شدید تنقید کی۔ اب یہ معاملہ فائنل کی تقریب تک پہنچ چکا ہے، جس سے ایشیائی کرکٹ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6