اسلام آباد: کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 41 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

اسلام آباد میں کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ رولز رائس، ہیوی بائیکس اور الیکٹرانکس ضبط کیے گئے

کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد نے خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے دوران نان کسٹمز پیڈ لگژری گاڑیاں، ہیوی بائیکس اور الیکٹرانکس کا سامان ضبط کرلیا، جن کی مجموعی مالیت 41 کروڑ 22 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کارروائیاں اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کا حصہ تھیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6