لاہور میں پتنگ کی ڈور سے حادثہ، نوجوان موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، شہریوں میں خوف و ہراس۔
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔ الحجرات: 6