گرمیوں کی چھٹیاں 2026: اسلام آباد کے نجی سکولوں کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے نجی سکولوں کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول پر دوبارہ عملدرآمد کا حکم جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔