مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گی، 3 روزہ نجی دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز تین روزہ نجی دورے پر کل لندن پہنچیں گی، جہاں وہ اپنی بیٹی کی گریجوایشن تقریب اور فیملی کی شادی میں شرکت کریں گی۔