ایف آئی اے سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 17 میں ترقی، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کے 14 سپرنٹنڈنٹس کو ہائر ٹائم سکیل دیتے ہوئے بی ایس 16 سے گریڈ 17 میں ترقی دے دی۔ سیکرٹری داخلہ کی منظوری کے بعد ترقی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔