گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات نتائج 2026: پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات نتائج 2026 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سب سے آگے ہے جبکہ آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان بھی سخت مقابلہ جاری ہے۔
استور الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر انتقال کرگئے

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر الیاس خاکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، جبکہ حلقہ جی بی اے 14 میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں جاری رہا
جی بی اے 2 پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کارکنوں میں جھگڑا

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 403 پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے بعد انتخابی ماحول میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔
گلگت بلتستان انتخابات: بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، انتخابی مہم آخری مرحلے میں

گلگت بلتستان انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، بلاول بھٹو زرداری سمیت مختلف جماعتوں کی قیادت انتخابی مہم کیلئے گلگت بلتستان پہنچ گئی۔
گلگت بلتستان انتخابات 2026 مسلم لیگ ٹکٹ: 11 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے 11 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ پارٹی قیادت کے مطابق مختلف اضلاع سے مضبوط امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے جو آئندہ سیاسی میدان میں حصہ لیں گے۔