دیامر سیلاب تباہی: شاہراہِ قراقرم بند، مکانات اور پل تباہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ متعدد مکانات، رابطہ سڑکیں، پل، زرعی اراضی اور بھاری مشینری متاثر ہوئی جبکہ شاہراہِ قراقرم ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔
"شمالی علاقوں میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سالہ پابندی

ماحولیاتی تباہی سے بچاؤ کیلئے حکومت نے گلگت بلتستان سمیت شمالی علاقوں میں جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کر دی۔ غیر منظم ترقی کے نتیجے میں قدرتی خوبصورتی کو لاحق خطرات کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔