پاکستان وسطی ایشیا کے لیے نیا تجارتی گیٹ وے، گوادر اور کراچی بندرگاہوں کی اہمیت میں اضافہ

گوادر بندرگاہ کے ذریعے وسطی ایشیا سے پاکستان کا نیا تجارتی گیٹ وے

پاکستان نے گوادر اور کراچی بندرگاہوں کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے لیے نئی تجارتی راہداری فعال کر دی ہے، جس سے علاقائی تجارت، ٹرانزٹ اور لاجسٹکس کے شعبے میں سالانہ 3 ارب ڈالر تک آمدن کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6