پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بدھ کے روز شام 4 بجے نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لیں، بصورت دیگر اسپیکر حلف لیں گے۔ عدالت نے فیصلہ نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر سنایا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM