گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے مذاکرات، آج بریک تھرو کا امکان

ملک گیر ہڑتال کے 9ویں روز گڈز ٹرانسپورٹرز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے۔ ٹرانسپورٹرز نے مطالبات تسلیم ہونے کی صورت میں ہڑتال ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔