97 سالہ خاتون ونگ واکنگ ریکارڈ: برطانوی خاتون نے اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

97 سالہ برطانوی خاتون بیٹی برومیج نے فالج سے صحت یاب ہونے کے ایک سال بعد چلتے ہوئے طیارے کے پروں پر کھڑے ہو کر ونگ واکنگ کا مظاہرہ کیا اور دنیا کی معمر ترین خاتون ونگ واکر کے طور پر اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ مزید بہتر بنا دیا۔
دنیا کا سب سے وزنی کدو برطانوی بھائیوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

دو برطانوی بھائیوں نے 1278 کلوگرام وزنی کدو اگا کر دنیا کا سب سے وزنی کدو تیار کیا اور گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔
امریکی شہری کا داڑھی کی چٹیا کا ریکارڈ، دنیا بھر کو حیران کردیا

امریکی شہری کا داڑھی کی چٹیا کا ریکارڈ دنیا بھر کو حیران کر گیا۔