Honda CD 70 Dream پاکستان میں نئے گرافکس کے ساتھ متعارف، فیچرز وہی پرانے

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں Honda CD 70 Dream کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ نئی موٹرسائیکل میں صرف نئے گرافکس اور اسٹیکرز شامل کیے گئے ہیں جبکہ 72 سی سی انجن، 4 اسپیڈ گیئر باکس، ڈرم بریکس اور دیگر تمام فیچرز پہلے جیسے ہی برقرار رکھے گئے ہیں۔ کمپنی نے تاحال نئی قیمت کا اعلان نہیں کیا۔
نیا ہونڈا CD 70 ماڈل پاکستان میں متعارف، قیمت Rs 157,900 طے

ہونڈا اٹلس نے پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل "سی ڈی 70” کا 2026 ماڈل لانچ کر دیا ہے، جس میں نئی گرافکس، بہتر سیٹ ڈیزائن اور فیول اکانومی کو ریفائن کیا گیا ہے۔