یوم فضائیہ: صدر زرداری کا پاک فضائیہ کے شہدا کو خراج عقیدت

یوم فضائیہ کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائیہ نے ہر معرکے میں پیشہ ورانہ مہارت اور بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا
صدر زرداری: پاک فضائیہ نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے دنیا کو حیران کیا

یوم فضائیہ پر صدر زرداری نے کہا کہ پاک فضائیہ نے ہمیشہ قومی دفاع میں شاندار کردار ادا کیا۔