دنیا کے مقبول یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے تھیا بوئسن سے شادی کرلی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے اپنی دیرینہ دوست اور جنوبی افریقی کنٹینٹ کریئیٹر تھیا بوئسن سے شادی کرلی۔ نوبیاہتا جوڑے کی تصاویر اور مسٹر بیسٹ کا جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
مسٹر بیسٹ نے یوٹیوب پر نئی تاریخ رقم کر دی، 50 کروڑ سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے

معروف امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے یوٹیوب پر 50 کروڑ سبسکرائبرز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انفرادی ڈیجیٹل کری ایٹر بن گئے۔
ملائیشیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی نافذ

ملائیشیا نے بچوں کی آن لائن حفاظت کیلئے 16 سال سے کم عمر افراد کے نئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔