ریلیف پیکیج کے بجائے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی ریٹ میں 3 فیصد کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا۔