قلات سکیورٹی فورسز آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات سکیورٹی فورسز آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 23 مغوی شہری بحفاظت بازیاب کرالیے گئے۔ صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا۔