عامر خان کی تیسری اہلیہ کا مذہب کیا ہے؟ اداکار نے حقیقت بتادی

بالی وڈ اداکار عامر خان نے حالیہ تنازع اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد اپنی تیسری اہلیہ گوری اسپرٹ کے مذہب کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندو نہیں بلکہ عیسائی ہیں اور ان کی تمام شادیاں سول میرج کے تحت ہوئی تھیں۔
عامر خان کے قتل پر 5 کروڑ انعام کا اعلان، بھارت میں نیا تنازع

بالی وڈ اداکار عامر خان کے خلاف ہندو انتہا پسند رہنما کے متنازع بیان نے بھارت میں نئی بحث چھیڑ دی، جہاں اداکار کے قتل پر 5 کروڑ روپے انعام دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کرلی، نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی، جبکہ دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی۔