ایف بی آر کو سرکاری افسران کے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا اختیار ملنے کا فیصلہ

حکومت نے ایف بی آر کو ایسے سرکاری افسران کی تحقیقات کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اثاثے آمدن سے زائد ہوں۔ AI پر مبنی نیا نظام غیر معمولی مالی اضافہ ہونے پر ریڈ فلیگ الرٹس جاری کرے گا۔
کوہستان میگا کرپشن سکینڈل – خیبرپختونخوا حکومت کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا بڑا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کے لیے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر اعتراضات کے بعد تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے نجی آڈٹ فرموں کو درخواستیں دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔