طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ عارضی طور پر کھول دی گئی، پھنسے ٹرکوں کی واپسی شروع

طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ عارضی طور پر کھول دی گئی ہے، جس کے بعد افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی کارگو ٹرکوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
کابل دھماکہ: افغان انٹیلی جنس سربراہ مولانا عبد الحق واثق کے معاون مولوی نعمان ہلاک

کابل کے علاقے بوٹخاک میں ہونے والے ایک پراسرار دھماکے میں افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبد الحق واثق کے معاون مولوی نعمان ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوا۔