گجرات ٹائٹنز کی بس میں آتشزدگی، آئی پی ایل فائنل کے بعد کھلاڑی بال بال بچ گئے

آئی پی ایل فائنل میں شکست کے بعد گجرات ٹائٹنز کے کھلاڑی ایک بڑے حادثے سے بچ گئے، بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے پر تمام افراد کو بروقت نکال لیا گیا۔