اسلام آباد ہائی کورٹ کو مارنے یا زہر دینے پر مستقل پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کرتے ہوئے انسانی اور طبی بنیادوں پر کنٹرول پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا ہے۔