ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز فائنل میں پہنچ گئے، جیولن تھرو میں شاندار کوالیفائی

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی اسٹار جیولن تھرو ایتھلیٹ نے 78.63 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ یاسر سلطان ٹاپ 12 میں جگہ نہ بنا سکے۔