یونانی ایف-16 طیارے میں دورانِ پرواز آگ، پائلٹ محفوظ رہا

یونان کے مشہور سیاحتی جزیرے زاکنتھوس کے قریب ایک ایف-16 جنگی طیارے میں دورانِ پرواز آگ لگ گئی، تاہم پائلٹ نے کامیاب ایمرجنسی لینڈنگ کرکے اپنی جان بچا لی۔