راولپنڈی ڈولفن فورس تشدد کیس: شہری پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل، کارروائی کا مطالبہ

راولپنڈی ڈولفن فورس تشدد کیس کی سی سی ٹی وی ویڈیو

راولپنڈی ڈولفن فورس تشدد کیس میں صادق آباد کے علاقے فاروق اعظم روڈ پر شہری پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعے کے بعد تاجروں نے ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ معمولی تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔

انڈونیشیا میں چور گرفتار، بار بار چوری سے تنگ شہری نے ملزمان کو ٹیپ میں لپیٹ دیا

انڈونیشیا میں چور گرفتار، ڈکٹ ٹیپ میں لپٹے مبینہ ملزمان

انڈونیشیا میں بار بار چوری سے تنگ شہری نے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر چار مبینہ چوروں کو پکڑ لیا اور ڈکٹ ٹیپ میں لپیٹ دیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔