راولپنڈی ٹریفک حادثہ: ڈرائیور کو نیند آنے سے گاڑی الٹ گئی، 8 افراد زخمی

راولپنڈی کے قریب موٹر وے ایم-2 پر ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے