چارلی کرک کا قتل: مبینہ رائفل برآمد، قاتل کی تلاش میں تیزی ،معلومات دینےپر ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

چارلی کرک کا قتل، اور ایف بی آئی کی تحقیقات

امریکہ میں قدامت پسند سیاست کے نمایاں رہنما چارلی کرک کو یوٹا ویلی یونیورسٹی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ایف بی آئی نے مبینہ رائفل برآمد کرلی ہے اور قاتل کی تلاش تیز کردی گئی ہے، جبکہ معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسے “ٹارگٹ کلنگ” قرار دے کر سخت ردعمل دیا ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM