انسدادِ دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ: ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک ماہ قید اور جرمانہ

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی قیادت کے مقدمات میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، جسے اہم عدالتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔