اے بی پی نیوز ہیک؟ بھارتی چینل پر مبینہ سائبر حملے سے نشریات متاثر

رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوز مبینہ سائبر حملے کا نشانہ بنا، جس کے باعث نشریات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عارضی طور پر متاثر ہوئے، تاہم چینل کی جانب سے تاحال تفصیلی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔
چینی مین لینڈ کو 2025 میں تائیوان سے 4 ہزار سائبر حملوں کا سامنا، 25 فیصد اضافہ

چینی حکام کے مطابق 2025 میں تائیوان سے 4 ہزار سے زائد سائبر حملے کیے گئے جن کا مقصد اہم شعبوں سے خفیہ معلومات چرانا تھا۔
بھارت کا سائبر محاذ پر وار: ایک دن میں ایف بی آر پر 1684 حملے!

سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت نے ایک دن میں ایف بی آر پر 1684 سائبر حملے کیے، تاہم ایف بی آر کا سسٹم محفوظ رہا اور کوئی ڈیٹا لیک نہیں ہوا۔