کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 557 پوائنٹس بڑھ گیا، جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر سستا، ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 691 پوائنٹس اضافہ جبکہ انٹربینک میں ڈالر بھی سستا ہوگیا۔
Pakistan Stock Exchange 2025: ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 632 پوائنٹس اضافے کے بعد دوبارہ 1,58,000 کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر بھی انٹربینک میں 5 پیسے سستا ہو گیا۔