مریم نواز کا دورہ جاپان : جاپان کی ترقی کے ماڈل کو پنجاب میں لاگو کرنے کا عزم

مریم نواز کا دورہ جاپان اور پنجاب کے لیے تعاون بڑھانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپان کے ترقیاتی ماڈل کو پنجاب میں نافذ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ ٹوکیو میں ملاقاتوں کے دوران ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، زراعت، صنعت اور ٹریفک نظام میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام پنجاب کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6