رواں مالی سال کے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا

مالی سال 2025-26 کے پہلے 9 ماہ میں حکومتی اخراجات آمدنی سے بڑھ گئے جبکہ بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا، دستاویزات میں قرضوں، دفاع اور سبسڈیز کے اخراجات بھی سامنے آ گئے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی حکومت کا بڑا ریلیف ،فی لیٹر 5 روپے 66 پیسے کمی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے اور روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پیٹرول 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر 2025 سے ہوگا۔