اسلام آباد جی-9 مرکز اسلام پلازہ میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد کے جی-9 مرکز میں واقع اسلام پلازہ کے بیسمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ، پولیس اور پلازہ انتظامیہ آگ پر قابو پانے کے لیے سرگرم ہیں۔
گل پلازہ کراچی میں ہولناک آتشزدگی، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی، عمارت منہدم

کراچی کے گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے عمارت کے دو حصے منہدم ہو گئے، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔