الجزائر یتیم خانے میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق

الجزائر کے دارالحکومت کے قریب واقع یتیم خانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد جی-9 مرکز اسلام پلازہ میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد کے جی-9 مرکز میں واقع اسلام پلازہ کے بیسمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ، پولیس اور پلازہ انتظامیہ آگ پر قابو پانے کے لیے سرگرم ہیں۔
کراچی جھونپڑیوں میں آتشزدگی، طیب گوٹھ کے قریب ریسکیو آپریشن جاری

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔