کرسٹیانو رونالڈو کی شادی: تاریخ اور مقام کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

رپورٹس کے مطابق فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز آئندہ ہفتے پرتگال کے جزیرے مادیرا میں شادی کریں گے، جبکہ تقریب فنشال کیتھیڈرل میں متوقع ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں آج ارجنٹائن اور اسپین ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ میسی اور لامین یمال کی موجودگی، شاندار افتتاحی تقریب، عالمی فنکاروں کی پرفارمنس اور پہلی بار چیمپئن شپ رنگز اس فائنل کو یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔
مراکش کی شکست پر نورا فتحی رو پڑیں، جذباتی ویڈیوز وائرل

فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں فرانس کے خلاف مراکش کی شکست کے بعد مراکشی نژاد اداکارہ نورا فتحی جذباتی ہوگئیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔