CSS 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب 2.74 فیصد

FPSC نے CSS 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کردیا، 17 ہزار 351 امیدواروں میں سے صرف 476 کامیاب قرار پائے، کامیابی کا تناسب 2.74 فیصد رہا۔
CSS 2026 کا شیڈول جاری: امتحانات 4 فروری سے شروع ہوں گے

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ (MPT) کی درخواستیں 11 اگست سے شروع ہوں گی جبکہ تحریری امتحان 4 فروری 2026 سے لیا جائے گا۔