صدر آصف زرداری کا فرانس کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

فرانس کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے فرانس کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان اور فرانس کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن کے مکمل نفاذ پر زور دیا