براڈ پیک حادثہ: 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے المناک حادثے میں جاں بحق 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل کر دی گئیں، جبکہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی اور ایک غیر ملکی خاتون کوہ پیما کی تلاش جاری ہے۔
دیامر سیلاب تباہی: شاہراہِ قراقرم بند، مکانات اور پل تباہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ متعدد مکانات، رابطہ سڑکیں، پل، زرعی اراضی اور بھاری مشینری متاثر ہوئی جبکہ شاہراہِ قراقرم ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔
گلگت بلتستان حکومت سازی: علیم خان نے بلاول بھٹو کی پیشکش قبول کرلی

گلگت بلتستان حکومت سازی کے عمل میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آگئی، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش قبول کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر اہم عہدوں کے انتخاب میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔