آبنائے ہرمز حملوں کے بعد پاکستان کا ہنگامی ایل این جی ٹینڈر جاری

آبنائے ہرمز میں حملوں اور عالمی گیس سپلائی خدشات کے بعد پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔ حکومت جولائی میں متوقع سپلائی خلا کو پورا کرنے کے لیے فوری اقدامات کر رہی ہے۔