ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ مون سون آؤٹ لک، سیلاب کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ کے لیے مون سون آؤٹ لک جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بڑھتے درجہ حرارت اور بارشوں کے باعث سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں واقع تھا

اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا، جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔