ایران کا سخت ردعمل: ہر محاذ پر جواب دینے کے لیے تیار، پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سمیت ہر محاذ پر دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے، جبکہ امریکا کو زمینی حقائق تسلیم کرنے کا کہا گیا۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ، ایران نے دو بحری جہازوں پر قبضے کی ویڈیو جاری کر دی

آبنائے ہرمز میں ایران نے دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا، جبکہ پینٹاگون کے مطابق بارودی سرنگیں صاف کرنے میں چھ ماہ لگ سکتے ہیں، جس سے عالمی کشیدگی اور بڑھ گئی ہے۔
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خلیج کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، ایران کا انتباہ

ایران نے خبردار کیا خلیج فارس اور خلیج عمان کی بندرگاہیں خطرے میں آ سکتی ہیں, ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا رابطہ
برطانیہ ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا، وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا واضح اعلان

کئیر اسٹارمر نے لندن میں واضح کیا کہ برطانیہ کسی صورت ایران اور امریکا کشیدگی میں شامل نہیں ہوگا، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر برہمی کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات، اکستان اور چین کا 5 نکاتی اعلامیہ، فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ

اسحاق ڈار اور وانگ ژی کی بیجنگ میں اہم ملاقات کے بعد پاکستان اور چین کا 5 نکاتی اعلامیہ جاری، فوری جنگ بندی، مذاکرات اور انسانی امداد کی اجازت کا مطالبہ۔