پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کے لیے نوٹنگھم روانہ، تیاریاں مکمل

پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نوٹنگھم روانہ ہوگئی، قومی ٹیم 6 جون کو سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔
ویمنز ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان، تاریخ ساز اضافہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے 13.88 ملین ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا، جو 2022 کے ایڈیشن کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہے۔ فاتح ٹیم کو ریکارڈ 4.48 ملین ڈالر ملیں گے۔