آئی ایم ایف آئندہ 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئندہ 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ دستاویزات کے مطابق ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8.4 ارب ڈالر ہے، جن میں سے 4.8 ارب ڈالر پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔
آئی ایم ایف پاکستان قسط منظوری: پیٹرول، بجلی اور گیس قیمتوں سے متعلق بڑی شرط سامنے آگئی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دیتے ہوئے پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے اور اصلاحات تیز کرنے پر زور دیا۔