افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ اجرا کیس، ایف آئی اے کے اہم انکشافات

ایف آئی اے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک منظم نیٹ ورک مبینہ طور پر جعلی دستاویزات کے ذریعے افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کروانے میں ملوث تھا۔
منیاپولس میں امریکی امیگریشن افسر کی فائرنگ: آئی سی ای اہلکار کے ہاتھوں خاتون کی ہلاکت، شہر میں شدید احتجاج

منیاپولس میں امریکی امیگریشن افسر کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر شدید احتجاج، مقامی قیادت نے وفاقی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔