پی ٹی آئی قیادت کا اپنے 2 سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم الرحمان سے رابطہ منقطع

پی ٹی آئی کے دو سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم الرحمان سے رابطہ منقطع ہونے پر پارٹی قیادت پریشان

پاکستان تحریک انصاف کے دو اہم سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم الرحمان سے پارٹی قیادت کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ہدایات پر عمل نہ کیا جس کے باعث قیادت نے ان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنی نئی حکمت عملی طے کر رہی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:30 AM
طلوع آفتاب05:54 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:31 PM
مغرب06:10 PM
عشاء07:33 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6